دو دوستوں کے درمیان یوم پاکستان” کے حوالے سے مکالمہ تحریر کریں۔

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجدو دوستوں کے درمیان یوم پاکستان” کے حوالے سے مکالمہ تحریر کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
تمام بچے ملی نغمے گا رہے ہیں ایسے میں احمد اور آج کے دن کی مناسبت ے آپس میں بات کرتے ہیں۔)
احمد: اسلام علیکم!
علی : وعلیکم سلام!
احمد: علی سے اس کا حال چال پوچھنے کے بعد کہتا ہے کہ علی کیا تم نے آج کے دن کی مناسبت سے ملی نغمہ تیار کیا ہے؟
علی: ملی نغمے تو مجھے یاد ہیں مگر ملی نغمے تو یوم آزادی کے دن پر پڑھے جاتے ہیں۔
احمد: ارے دوست آج بھی تو ملک سے محبت کا دن ہے یعنی کہ "یومِ پاکستان"
علی: یومِ پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالو تاکہ میں اس دن کے بارے می۔میں کچھ جان سکوں۔
احمد: یوم آزادی تو وہ دن ہے جب ہمارا ملک آزاد ہوا مگر اس آزادی کو حاصل کرنے کا عہد جس دن کیا گیا تھا اس دن کو ہم یومِ پاکستان کی مناسبت سے مناتے ہیں یعنی 23 مارچ 1940ء۔
علی: ہاں مجھے یاد آیا ہماری استانی صاحبہ نے بتایا تھا کہ اس دن پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی تھی۔
احمد: بالکل اس دن کی بھی اہمیت وہی ہے جو یوم پاکستان کی ہے یہی وجہ ہے کہ ہم اس دن کو بھی بھرپور ملی جوش وجذبے سے مناتے ہیں۔
علی : شکریہ دوست میری معلومات میں اضافے کے لیے۔
احمد : نوازش۔
اس کے ساتھ ہی استاد کمرہ جماعت میں آتے ہیں اور بچے ان کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔