روزے کے کیا معنی ہیں ؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتروزے کے کیا معنی ہیں ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ہوا ہے۔جس کے معنی اپنے آپ کو روکنا ہے۔ اصطلاح شریعت میں روزے سے مراد ”صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے بعض مخصوص امور کی سر انجام دہی اور کھانے پینے سے اپنے آپ کو روکے رکھنا“ ہے جو روزے کے علاوہ دوسرے ایام میں جائز ہے۔