سوال: بجلی کے کون کون سے کرشمے اس نظم میں بیان کئے گئے ہیں ؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: بجلی کے کون کون سے کرشمے اس نظم میں بیان کئے گئے ہیں ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: بجلی کے کرشمے جو اس نظم میں بیان کیے گئے ہیں وہ یہ ہیں کہ بجلی کی مدد سے انسان کو آرام پہنچتا ہے بجلی کی مدد سے بلب، پنکھے ،گھنٹیاں ،آٹے کی چکی، لفٹ ، ٹیلی ویژن اور ٹیلی فون چلتے ہیں اور بجلی کی ایجاد نے انسانی زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔