سوال: حمد اور نعت میں کیا فرق ہے ؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: حمد اور نعت میں کیا فرق ہے ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : حمد اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کرنے کے لیے لکھی گئی نظم کو کہا جاتا ہے۔ جب کہ نعت وہ نظم ہوتی ہے جس میں آپﷺ کی تعریف بیان کی جاتی ہے۔