سوال: سودا ؔ نے اس قصیدے(شہر آشوب) میں جن پیشوں کا ذکر کیا ہے ان کی فہرست بنائیے۔

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: سودا ؔ نے اس قصیدے(شہر آشوب) میں جن پیشوں کا ذکر کیا ہے ان کی فہرست بنائیے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: سودا نے اس قصیدے میں جن پیشوں کا ذکر کیا ہے ان میں سوداگری ،شاعری،مثنوی خوانی ،معلمی ، درویشی بطورپیشہ ،سپاہی، ملائی وغیرہ ہیں۔