سوال: شہر آشوب سے کیا مراد ہے؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: شہر آشوب سے کیا مراد ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: ایسی نظم جس میں زمانہ بدل جانے ،لوگوں کے اخلاق و عادات بگڑ جانے، معاملات کے درہم برہم ہو جانے ،شرفا کی خوداری اور ذلیلوں کی گرم بازاری اور کسی شہر کی بربادی ، اور تباہ کاری کا ذکر ہو اسے شہر آشوب کہتے ہیں۔ اس صنف کی پہچان اس کے مخصوص موضوع سے ہوتی ہے۔اس صنف کو غزلیہ ،شہر آشوب ، مسدس ،مخمس ،مثمن ،وغیرہ ہیتوں میں لکھا جاتا ہے۔