سوال: کابلی والے کا حلیہ کیسا تھا؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: کابلی والے کا حلیہ کیسا تھا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: کابلی والے کا حلیہ کچھ اس طرح تھا کپڑے ڈھیلے ڈھالے، صافہ باندھے ہوئے، کاندھے پر میوے کا تھیلا اور ہاتھ میں انگور کی پٹاری۔