شرک کیسے وجود میں آیا؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتشرک کیسے وجود میں آیا؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: دنیا کا پہلا انسان عقیدہ توحید کا قائل تھا۔ پہلے انسان حضرت آدم علیہ السلام تھے۔ جو اللہ تعالیٰ کے پہلے نبی تھے۔آپ علیہ السلام نے اپنی اولاد کو بھی توحید کے عقیدے کی تعلیم دی مگر جیسےجیسے انسانی آبادی میں اضافہ ہوتا گیا اور لوگ ادھر ادھر بکھرنے لگے تو آہستہ آہستہ لوگوں نے سچی تعلیمات کو جھٹلا دیا اور گمراہی کا شکار ہو کر ایک اللہ تعالیٰ کی بجائے خدا ماننے لگے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ انھیں بھی معبود بنا لیا۔اس طرح لوگوں نے جس چیز کو ہیبت ناک دیکھا، اس سے ایسے خوفزدہ ہوئے کہ اسے دیوتا سمجھ لیا اور اس کی پوجا پاٹ شروع کر دی۔