شکر ادا کرنے کے تین طریقے بیان کریں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتشکر ادا کرنے کے تین طریقے بیان کریں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: شکر ادا کرنے کے تین طریقے درج ذیل ہیں:
زبان سے کلمات شکر ادا کرنا
دل میں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اپنی اطاعت بندگی کا احساس رکھنا
اپنے عمل سے اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری اور اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے شپرد کردینا۔