طہارت کے بارے میں ایک آیت اور ایک حدیث بیان کیجئے۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتطہارت کے بارے میں ایک آیت اور ایک حدیث بیان کیجئے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

جواب:طہارت کے معنی”پاکیزگی“کے ہیں۔ اسلام میں طہارت ایک اہم چیز ہے۔ طہارت عبادت الہیٰ کےلیے اہم شرف ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کوئی جگہ طہارت کی تاکید فرمائی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰہے کہ”اللہ تعالیٰ صفائی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔“طہارے کے بارے میں آیت باری تعالیٰ ہے:
ترجمہ: اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو اور ناپاکی سے دور رہو۔ حضورﷺ بھی طہارت کو پسند کرتے تھے خود بھی طہارت کا خیال کرتے اور دوسروں کو بھی تاکید فرماتے ہیں:
ترجمہ: یعنی پاکیزگی نصف ایمان ہے۔