غیبت و اتہام کا فرق واضح کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتغیبت و اتہام کا فرق واضح کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: غیبت اور اتہام میں فرق ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ غیبت سے مراد کسی شخس کی عدم موجودگی میں اس کی ایسی برائی بیان کرنا ہے، جو اس میں موجود ہے، جب کہ تہمت لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کاایسا عیب بیان کیا جائے جو اس میں موجود نہ ہو اور اس کے دامن عفت کو بلاوجہ داغ دار بنایا جائے۔