قانونِ ادب سے کیا مراد ہے ؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersقانونِ ادب سے کیا مراد ہے ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : رشتہ خدائی پیوند ہے کہ ٹوٹ نہیں سکتا۔ بھائی، بہن، چچا، پھوپھی وغیرہ ہمارے مختلف رشتہ دار ہیں جو ہر طرح سے ہمارے کاروبار میں معین و مددگار ہوتے ہیں۔ اگر سب رشتے دار اپنی اپنی جگہ کنارہ کر کے بیٹھے رہیں تو اس دنیا میں گزارا ممکن نہیں ہوسکتا۔ دنیا کی ہر بات میں نزدیکی اور دوری کے رشتے ہوتے ہیں ان کی رعایت اور پابندی کو قانونِ ادب کہتے ہیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں