قرآن پاک کی ایسی آیات درج کیجیے جن میں شرک کی مذمت کی گئی ہے۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتقرآن پاک کی ایسی آیات درج کیجیے جن میں شرک کی مذمت کی گئی ہے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:قرآن پاک کی سورۃ سورۃ القمان کی آیت نمبر ۱۳ میں ارشاد ہے:
”بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے“
قرآن پاک کی سورۃ النساء کی آیت میں ارشاد ہے:
”اللہ تعالیٰ(یہ بات) معاف نہیں کرتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک بنایا جائے۔ لیکن اس کے علاوہ (وہ گناہ) جس کسی کو بھی چاہے گا بخش دے گا۔“