محکمہ جنگلات کے زرعی آفیسر کو خط لکھیں اور انھیں بتائیں کہ آپ نے پندرہ بیس رضاکار تیار کیے ہیں جو شجر کاری کی مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس لیے آپ انھیں مںاسب تعداد میں پودے فراہم کریں۔

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجمحکمہ جنگلات کے زرعی آفیسر کو خط لکھیں اور انھیں بتائیں کہ آپ نے پندرہ بیس رضاکار تیار کیے ہیں جو شجر کاری کی مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس لیے آپ انھیں مںاسب تعداد میں پودے فراہم کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ازکمرہ امتحان۔
جون 2023ء2
جناب زرعی افسر ضلع راولپنڈی!
اسلام علیکم!
انیں کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کے ضلع کی رہائشی ہوں۔جنگلات کی اہمیت اور موجودہ دور میں اس کی ضرورت سے آپ بخوبی واقف ہیں اسی سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ میں آپ کے ضلع میں بطور فلاحی کارکن کے کسم کرتی ہوں اس سلسے میں میں نے پندرہ بیس رضاکار تیار کیے ہیں جو شجر کاری کی مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس پندرہ بیس رضاکار تیار کیے ہیں جو شجر کاری کی مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس لیے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ انھیں مںاسب تعداد میں پودے فراہم کریں تاکہ ہم اپنے ملک کو صحت مند اور محفوظ بنا سکیں۔
وسلام
درخواست گزار
ا ، ب ، ج