مشہور ملائکہ کے نام اور کام پر نوٹ لکھیں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتمشہور ملائکہ کے نام اور کام پر نوٹ لکھیں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:ملائکہ میں چار فرشتے بہت مشہور ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کے پاس وحی الہیٰ لانے کا کام کرتے رہے ہیں۔ حضرت میکائیل علیہ السلام کے ذمے بارشوں اور ہواؤں کے نظام کی نگرانی ہے۔ ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام کے ذمے جان دارمخلوقات کی ارواح قبض کرنا ہےجب کہ حضرت اسرافیل علیہ السلام کے ذمے قیامت برپا کرنے اور پھر مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اللہ کے حکم سے صورپھونکنا ہے۔