نانی نے نواسے کے لیے کیا دعا اور نصیحت کی؟

ادبی محفلنانی نے نواسے کے لیے کیا دعا اور نصیحت کی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

نانی نے نواسے کے لیے بڑی عمر کی دعا کی اور ماں باپ کا کہا ماننے اور دل لگا کر پڑھنے کی نصحیت کی اور یہ کہا کہ تمھیں بھی بڑا ہو کر ماموں کی طرح ڈاکٹر بننا ہے۔