پانچ ایسے جملے لکھیے ، جن میں کسی ضمیر کا استعمال کیا گیا ہو۔

ادبی محفلپانچ ایسے جملے لکھیے ، جن میں کسی ضمیر کا استعمال کیا گیا ہو۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

وہ دکان دار تجارت کی غرض سے گھو ڑے پر سوار ہو کر جا رہا تھا۔ اس عادل آباد میں ایک بہت دولت مند تاجر تھا۔ یہ اپنی دھن میں آگے جا ہی رہا تھا۔ اس نے ان کے ایک دو وار تو خالی دیے۔ اس گھوڑے نے تمہاری جان بچائی اور تم نے اس کے ساتھ کیا کیا؟