پری محل کی تعریف

ادبی محفلپری محل کی تعریف
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

پری محل جسے انگریزی میں Palace of Fairies کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک سات چھتوں والا باغ ہے جو سرینگر کی مشہور ڈل جھیل کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ محل اس وقت کے مغل بادشاہ شاہجہان کے دور میں اسلامی فن تعمیر اور فن کی سرپرستی کی عمدہ مثال ہے۔
پری محل 1600 عیسوی کے وسط میں مغل شہزادا داراشکوہ کے لیے ایک لائبریری اور رہائش گاہ کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا جو اب جموں و کشمیر کی ملکیت بن چکا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاحوں کے لطف کا مرکز بنا ہوا ہے۔

6 Answers
Abdul Wajid answered 1 سال ago
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  ممیں اردو ٹیچر ہوں  مجھے اردو پڑھانے کے لیے کونسی کتاب مطالعہ میں رکھنا چاہیے پلیز مجھے گائیڈ کریں 03142028572 