کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور کی وضاحت کریں۔

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجکرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور کی وضاحت کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
شاہین اور کرگس یعنی گدھ ایک ہی فضا میں اڑتے ہیں۔ شاہین ہمیشہ تازہ شکار کر کے کھانا پسند کرتا ہے۔ گدھ کی طرح مردار نہیں کھاتا۔ اس طرح مومن کبھی حرام نہیں کھاتا بل کہ اپنی محنت سے حلال کھانا پسند کرتا ہے۔