کوثر ناگ کی تعریف

ادبی محفلکوثر ناگ کی تعریف
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago

کوثر ناگ کشمیر کے ضلع کولگام کے نور آباد میں واقع ایک بہت اونچی جھیل کا نام ہے۔ یہ جھیل لمبائی میں تقریبا دو کلو میٹر اور چوڑائی میں آدھا کلو میٹر ہے۔ اس جھیل کا راستہ کشمیر کے ایک اور خوبصورت آبشار اہربل کے پاس سے ہو کر گزرتا ہے۔ کوثر ناگ کے آس پاس اونچی اونچی پہاڑیاں ہیں۔ بہت سے سیلانی دور دور سے اس خوبصورت جگہ کو دیکھنے کے لیے آتے رہتے ہیں۔ یہ جھیل اہربل سے تقریبا تیس کلومیٹر کے راستے پر واقع ہے۔