پنجاب
15 مئی 2018

عزیزم مجتبیٰ حسین کی شادی کی تقریب پر 27 مئی 2018 کو دعوت احباب قرار پائی ہے۔آپ سے التماس ہے کہ تاریخ مذکور کو 7 بجے شام راقم کے غریب خانہ پر تشریف لاکر اور دعوت میں شریک ہوکر نیازمند کو نوازیں۔

نیاز مند
عبدالماجد

Close