انسانی عظمت کے ضامن عقیدے کو واضح کریں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتانسانی عظمت کے ضامن عقیدے کو واضح کریں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:اسلامی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ جب مسلمانوں نے اپنے قول و عمل سے توحید و رسالت کی گواہی دی اور اپنے تمام انفرادی و اجتماعی معاملات میں شریعت اسلامی کی کماحقہ پیروی کا اہتمام کیا تو وہ انسانی عظمت کی بلندیوں پر جا پہنچے۔ لیکن جب یہ گواہی دلی تصدیق اور عملی اطاعت سےمحروم ہو کر وہ گئی تو ہماری عزت و عظمت خاک میں مل گئی۔