New Urdu writers

اگر آپ اردو ادب سے شغف رکھتے ہیں۔ نئے لکھنے والوں کو پڑھنا چاہتے ہیں یا خود بھی رائٹر ہیں اور اپنی لکھی ہوئی تحریریں دوسروں سے شیئر کرکے اپنے کلام اور اپنے لکھنے کی صلاحیت کے بارے میں اصلاح لینا چاہتے ہیں تو اردو نوٹس ڈاٹ کام (urdunotes.com) آپ کو اس کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم دستیاب کرنے جا رہی ہے۔ آپ ہمیں اپنا تعارف اور اپنے لکھنے کے شوق سے متعلق مختصراً تحریر فرما کر بھیجیں ہم آپ کی ایک پروفائل بنا دیں گے جس میں آپ اپنے مضامین، افسانے، شاعری، اردو کالمز وغیرہ کبھی بھی ڈال سکیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لکھے ہوئے اردو نوٹس ہماری سائٹ پر ڈالنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ اردو ٹائپنگ (Only Word format notes will be accepted) میں ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ پروفائل بنوانے کے لئے اپنا مختصر تعارف ہماری اس میل ([email protected]) پر بھیجیں یا ہمارے what’s app no. پر ہم سے رابطہ کریں۔