سنتِ نبوی کے متعلق بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتسنتِ نبوی کے متعلق بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: اللہ کی طرف سے رسول اکرم ﷺ کی سنت کی حفاظت کا بھی عظیم الشان انتظام کیا گیا ہے۔ ہر دور میں محدثین کرام کی ایسی جماعت موجود رہی جس نے سنت نبویﷺ کی حفاظت کے لیے اپنی جماعت موجود رہی جس نے سنت نبویﷺ کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔ چونکہ سنت، قرآن مجید کی شرح ہے، جو قیامت تک کے انسانوں کے لیے سرچشمہ ہدایت ہے، اس لیے اللہ نے جس طرح قرآن مجید کی حفاظت کا انتظام کیا۔ اسی طرح سنت نبویﷺ کی حفاظت کا انتظام بھی فرمادیا۔