إِنَّمَا الاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ترجمعہ

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتإِنَّمَا الاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ترجمعہ
beingsajid Staff asked 1 سال ago
إِنَّمَا الاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ، وَإِنَّمَا لِكُلِ امْرِءٍ مَا نَوی۔ (بخاری، مسلم، ابو داؤد، نسائی،ابن ماجہ ، اصول کافی بہ الفاظ مختلفہ)
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ترجمہ:

بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پرے اور بے شک انسان وہی کچھ پائے گا جو اس نےنیت کی ہوگی۔