احادیث کی روشنی میں صبر کی اہمیت بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتاحادیث کی روشنی میں صبر کی اہمیت بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
صبر و استقامت کے بڑے فضائل ہیں جس کی زور و شور سے تاکید بھی کی گئی:
صبر ایمان کی چمک دمک ہے۔
صبر نصف ایمان ہے۔
ایمان صبر اور سخاوت کا نام ہے۔
صبر کا ایمان سے وہی تعلق ہے جو سر کا جسم کے ساتھ ہے۔
صبر میری چادر ہے، صبر جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے صبر کشائش کی چابی ہے۔