اسلام کے بنیادی عقائد کیا ہیں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتاسلام کے بنیادی عقائد کیا ہیں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: اسلام کے بنیادی عقائد یہ ہیں:
۱) اللہ تعالیٰ پر ایمان
۲) ملائکہ پر ایمان
۳) آسمانی کتابوں پر ایمان
۴) رسالت پر ایمان
۵) آخرت پر ایمان
۶) تقدیر پر ایمان
۷) موت کے بعد زندگی پر ایمان