اسلام کے سب سے پہلے بنیادی عقیدے کی وضاحت کیجیے۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتاسلام کے سب سے پہلے بنیادی عقیدے کی وضاحت کیجیے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: بنیادی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے۔ لاالہ الا اللہ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“۔توحید کے لغوی معنی ایک ماننا، یکتا جاننا دین کی اصطلاح میں ا س سے مراد ہے، اس دنیا کے پیدا کرنے والے اور اس کے پروردگار کو ایک ماننا، بے مثال ماننا اور صرف اسی کو عبادت کے لائق سمجھنا۔