اپنے پسندیدہ کھیل کے چند اصول لکھ کر واضح کریں کہ یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجاپنے پسندیدہ کھیل کے چند اصول لکھ کر واضح کریں کہ یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
میرا پسندیدہ کھیل ہاکی ہے۔یہ کھیل گھاس کے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ ہاکی کا کھیل دو ٹیموں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ کھیل کا آغاز دو الگ الگ ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان ٹاس سے ہوتا ہے۔ کھلاڑی گول کرنے کے لیے جذبے سے کھیلتے ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے کی کوشش کرتی ہیں تاکہ وہ کھیل کے اختتام پر جیت سکیں۔ گول کیپر کے علاوہ، باقی کھلاڑی گیند کو ہاتھ یا ٹانگوں سے نہیں چھو سکتے بلکہ صرف اپنی ہاکی کے ذریعے چھو سکتے ہیں۔کھیل کا دورانیہ 70 منٹ اور کھیل برابر رہ جانے پر 20 منٹ اضافی دیئے جاتے ہیں اور صورت حال تبدیل نہ ہوتے پر پلنٹی سٹروک بھی ملتے ہیں۔