حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کب اور کہاں وفات پائی؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتحضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کب اور کہاں وفات پائی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے مدینہ سے دس میل کے فاصلہ پر مقام عقیق میں اپنے لیے ایک گھرلیا تھا جہاں آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی آخری عمر کے کئی سال گوشہ نشینی میں گزارے اور دنیاوی معاملات سےالگ تھلگ رہے۔آخری عمر میں آپ کافی کم زور ہو گئے تھےآپ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں کی بصارت بھی جاتی رہی تھی،یہاں تک کہ سن ۵۵ ہجری میں آپ وفات پا کئے۔