خواب میں آبلہ دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آبلہ دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرینؒ فرماتے ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنا۔ دولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔ حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو حرام ملے گا۔حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: زیادتی مال، دوم: عوت ملے گی، سوم: بچہ پیدا ہوگا، چہارم:مراد پوری ہوگی، پنجم: اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے امن پائے گا۔