خواب میں ادریس علیہ السلام کو دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں ادریس علیہ السلام کو دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جو شخص ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اللہ تعالی اس کو تقوی و پرہیز گاری سے نوازیں گے، اور اس کا خاتمہ بالخیر فرمائیں گے، اور ایسا شخص بڑا عبادت گزار، صاحب بصیرت حلیم المزاج اور عالم ہوگا، اور جو یہ دیکھے کہ وہ خود ادریس علیہ السلام بنا ہے تو اس کا علم زیادہ ہوگا یا وہ اکابر کے پاس بیٹھے گا اور بلند مقامات حاصل کرے گا۔