خواب میں اشک دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں اشک دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سرد آنسو بہتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خوشی دیکھے گا اور اگر آنسو بہتے دیکھے تو دلیل ہے کہ غمگین اور درد مند ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر رونے کے اس کے چہرے پر آنسو ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال بغیر رنج کے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجائے اترآئے ہیں تو دلیل ہے کہ اپنے مال سے پرہیز کرے گا۔حضرت جعفر صادقؑ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھوں سے آنسوؤں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول شادی اور خوشی، دوم غم و اندوہ، سوم نعمت۔