خواب میں افروشتہ دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں افروشتہ دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت محمد ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ افروشتہ وہ بہتر ہوتا ہے جس میں زعفران نہ ہو۔ اگر تھوڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اور خوش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے۔ جو رنج اور سختی سے ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو تھوڑا سا افروشتہ دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے پاکیزہ بات کو سنے گا جو موافق طبع ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا افروشتہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال سختی اور رنج سے حاصل ہوگا۔حضرت جعفرصادقؑ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افروشتہ کا کھانا تین وجہ پر ہے۔ اول سخن لطیف، دوم مال، سوم دل کی مراد پانا۔