خواب میں بھینس دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں بھینس دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں ایک بھینس دیکھنے کی اچھی تعبیر ہے۔ لیکن بھینسوں کے جھنڈ دیکھنے کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔ اگر کسی نے خواب میں ایک بھینس دیکھی‌ تو خواب دیکھنے والا عزت اور دولت پائے گا۔اور اگر کسی نے خواب میں بھینسوں کا ایک جھنڈ دیکھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ بےعزتی اور ذلت اٹھائے گا۔