خواب میں حضرت ایوب علیہ السلام کو دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں حضرت ایوب علیہ السلام کو دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں حضرت ایوب علیہ السلام کی زیارت مال و اولاد اور ازواج(بیویوں)کی گمشدگی اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اور کبھی اس کی تعبیر وہ مال یا اولاد ہے جو اسکے ہاتھ سے نکل گئی ہو، اور کبھی خواب دیکھنے والا کسی ایسی قسم سے دو چار ہوگا جس کی وجہ سے وہ کسی عالم فقیہ کا محتاج ہوگا، اگر خواب دیکھنے والا مریض ہے تو اپنے مرض سے شفا پائے گا۔ اس کی بیماری دور ہوگی۔ اور کبھی حضرت ایوب علیہ السلام کی زیارت مراد پانے کی دلیل ہوتی ہے مثلاً کوئی دعا یا حاجت کا سوال اللہ تعالی سے کیا ہو تو وہ دعا یا حاجت پوری ہوگی۔