خواب میں صلح کرنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں صلح کرنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی صلح کرتا ہے تو دلیل ہے کہاس کی عمر دراز ہوگی اور اگر دیکھے کہ صلح میں کسی کو فساد دین کی دعوت دیتا ہےتو دلیل ہے کہاس کو راہ دین اور صلاح وخیر کی دعوت دیتا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی کو غصہ کے ساتھ دین کی صلاح دیتا ہےتو دلیل ہے کہ اس کو فساد اور شر کی صلاح دیتا ہے۔ حضرت جعفر صادقؑ نے فرمایاہے کہ خواب میں صلح کرنی ہے تو تین وجہ پر ہےاول :دراز عمر،دوم: قوت کی دلیل، سوم: پسندیدہ اعتقاد اور عمدہ خصلت ہے۔