ذکرِ الہیٰ کے فضائل بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتذکرِ الہیٰ کے فضائل بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:کثرت سے یاد الہی میں مشغول رہنا اور راتوں کو اٹھ اٹھ کر نماز پڑھنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ و صحابہ وسلّم کا اسوہ حسنہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ و سلم فرض نمازوں کے ساتھ نوافل کا خاص اہتمام کرتے تھے۔ خصوصا صبح صادق سے پہلے رات کو اٹھ کر نماز تہجد کا۔ اس کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے۔
ترجمہ :۔ اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھ لیا کیجیے جو آپ کے حق میں زائد چیز ہے شاید آپ کاپر وردگار آپ کو مقام محمود دے۔(سورة بنی اسرائیل:۷۹)