رذائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباترذائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جس طرح اخلاق حسنہ کی ایک طویل فہرست ہے، جن کو اپنا کر آدمی دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکتا ہے۔ اس طرح کچھ ایسے اخلاق رذیلہ ہیں جن کو اختیار کر کے انسان حیوانی درجے میں جا گرتا ہے، اور آخرت میں اللہ تعالی کی رحمت سے محروم ہو جاتا ہے۔ مسلمانوں کو یہ تعلیم دی گئی ہے کہ وہ اخلاق فاضلہ سے آراستہ ہوں اور اخلاق رذیلہ سے بچیں، جو انسان کی شخصیت کو داغ دار کر دیتے ہیں اور اُسے ہر قسم کی نیکی اور بھلائی سے محروم کر دیتے ہیں۔