روزمرہ اور محاورہ میں فرق.

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتروزمرہ اور محاورہ میں فرق.
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : روزمرہ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے لغت میں معنی موجود ہوں اور یہ بولنے والوں کی عام زبان ہوتے ہیں۔ ان میں مفرد الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ محاورے میں دو یا دو سے زائد الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے دو معنی ہوتے ہیں، ایک لفظ کے معنی حقیقی اور دوسرے لفظ کے معنی مجازی ہوتے ہیں۔ محاروے اہل زبان میں مقبول ہوتے ہیں۔