سنت کے معنی بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتسنت کے معنی بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: سنت کے لفظی معنی طریقے اور راستے کے ہیں خواہ اچھا ہو یا برا۔ اصطلاح شریعت میں سنت رسول کے معنی حضور صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ واصحابہ وسلم کے اختیار کردہ اور ہدایت کردہ طریقے کے ہیں۔ جمہور محدثین کے نزدیک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم کے جملہ اقوال، افعال، تقریرات آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ واصحابہ و سلم کے اخلاق جلیلہ ، مغازی حتی کہ بخت سے قبل کے احوال بھی سنت کے ضمن میں آتے ہیں۔