سوال: آخری شعر میں شاعر نے اللہ تعالیٰ سے کیا دعا مانگی ہے؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: آخری شعر میں شاعر نے اللہ تعالیٰ سے کیا دعا مانگی ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: آخری شعر میں شاعر نے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگی ہے کی جو علم ، محنت کرنے کی توفیق اور ایجادات سے آپ نے یورپ کو نوازا ہے اسی طرح سے ہمیں بھی علم ،محنت کرنے کی توفیق اور ایجادات سے نواز دے کیونکہ ہم بھی تو تیرے ہی بندے ہیں۔