سوال: افسانوی نثر اور غیر افسانوی نثر میں کیا فرق ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: افسانوی نثر اور غیر افسانوی نثر میں کیا فرق ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: افسانوی نثر میں وہ تمام نثری اصناف آجاتی ہیں۔ جن میں کوئی کہانی بیان ہوئی ہو مثلاً داستان ، ڈرامہ ، ناول ، ناولٹ ، افسانہ وغیرہ ۔ غیر افسانوی نثر میں وہ تمام نثری اصناف شامل ہیں جن میں کہانی کا عنصر نہیں ہوتا مثلاً سوانح نگاری ، شخصیت نگاری ، خاکہ نگاری ، سفرنامہ ،رپوتاز ، مضمون ، انشائیہ، تنقید وغیرہ۔