سوال: بیرنگ خط سے کیا مراد ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: بیرنگ خط سے کیا مراد ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : بیرنگ خط سے مراد وہ خط ہے جو بغیر ٹکٹ کے ہوتا ہے۔ اس خط کے پوسٹ کا خرچ ڈاک موصول کرنے والا شخص ادا کرتا ہے۔