سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فخر آدمیت کیوں کہا گیا ہے؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فخر آدمیت کیوں کہا گیا ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: آپﷺ نے لوگوں کو دانائی کا سبق دیا، غریبوں کو کھلایا اور حاجت مندوں کی حاجت کو پورا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچائی کی خاطر دکھ اور تکلیف برداشت کی،اور سب سے بڑی چیز انسان کو جہالت کے اندھیرے سے نکالا اس لئے آپ صلی وسلم کو فخرِ آدمیت کہا گیا ہے۔