سوال : ختمِ نبوت کے عقیدے کو قرآن و حدیث میں کتنی مرتبہ واضح بیان کیا گیا ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجسوال : ختمِ نبوت کے عقیدے کو قرآن و حدیث میں کتنی مرتبہ واضح بیان کیا گیا ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:ختم نبوت کے عقیدہ کو قرآن کریم کی تقریباً ۱۰۰ آیات مبارکہ اور آپﷺ کی تقریباً ۱۲۱۰ احادیث مبارکہ میں واضح طور پر بیان کر دیا ہے۔