سوال: سیلاب تبسم کی وضاحت کیجئے۔

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: سیلاب تبسم کی وضاحت کیجئے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: سیلاب تبسم سے مراد ہر غم سے دور رہنا ہے۔ اس شعر میں شاعر کہہ رہے ہیں کہ میرے محبوب کے ہونٹوں پر ہر وقت تبسم کی لہر ہے اور ایسا لگتا ہے وہ ایک الگ ہی دنیا سے آیا ہے، اس کو کسی چیز کا غم ہی نہیں ہوتا کیونکہ یہ دنیا غموں کا بازار ہے لہٰذا میرا محبوب کسی آسمان کا فرشتہ لگ رہا ہے جسے نہ کوئی غم اور نہ کوئی فکر ہے۔