سوال: شکاری نے گھوڑے کے منہ میں لگام کیوں ڈالی؟

ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: شکاری نے گھوڑے کے منہ میں لگام کیوں ڈالی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
ج: شکاری نے گھوڑے کے منہ میں لگام اس لیے ڈالی تاکہ وہ ہرن کو دیکھ کر گھوڑے کا رُخ اسی طرف پھیرے اور ہرن کو شکار کرنے کے لیے تیر کا نشانہ بنا سکے۔