سوال : فلیش بیک تکنیک کسے کہتے ہیں؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال : فلیش بیک تکنیک کسے کہتے ہیں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : کسی بھی کہانی میں جب ایک کردار حال میں سوچتے ہوئے ماضی میں چلا جاتا ہے اور اپنے حال کو ماضی سے مربوط کرکے سوچتا ہے تو اس سے فلیش بیک کہا جاتا ہے ۔ اکثر ناول نگار اس تکنیک کو استعمال کرتے ہیں جس میں وہ کردار کو حال میں رکھتے ہوئے اس کی سوچ کو ماضی میں لے جاتے ہیں اس حال کو ماضی سے سمبندھ رکھنے کو فلیش بیک کہتے ہیں۔