سوال: قاسمِ کوثر سے کیا مراد ہے ؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: قاسمِ کوثر سے کیا مراد ہے ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب : قاسمِ کوثر سے مراد آپﷺ کی ذات ہے۔ حضرت محمد روزِ محشر اپنے امتیوں کو حوضِ کوثر کا پانی پلائیں گے اس لیے انھیں قاسمِ کوثر کہا گیا ہے۔